+ Millat Industrial Products Ltd
^ Back to Top

کمپنی کی قانونی حیثیت

ملت انڈسٹریل پروڈکٹس لمٹیڈ ایک پبلک لمیٹڈ ( ان لسٹڈ ) کمپنی ہے جو کہ ملت ٹریکٹرز لمٹیڈ کی ذیلی کمپنی ہے ۔ کمپنی کی کاروباری سرگرمیوں میں گاڑیوں، صنعتی اور گھریلو استعمال کے لیے بیٹریاں بنانا اور فروخت کرنا شامل ہیں۔ کمپنی کی مصنوعات ملت بیٹری کے برینڈ سے جانی جاتی ہیں

Copyright ©2011 Millat Industrial Products Ltd. All rights reserved. Powered by: VisionOn Technologies